Pilot project of “Chief Minister School Nutrition Program” started in three districts of South Punjab
Pilot project of Chief Minister School Nutrition Program started in three districts of South Punjab
Involved in Primary School Nutrition Pilot Project of Dera Ghazi Khan, Rajanpur and Muzaffargarh
Packs of nutritious milk will be given to more than 4 lakh malnourished students
Students of 3,527 schools in Dera Ghazi Khan, Rajanpur and Muzaffargarh will get a 175 ml milk pack per day.
Children will submit the empty milk pack to the school
The proceeds from the recycling of empty wraps will be spent on the school concerned
“چیف منسٹر سکول نیوٹریشن پروگرام“ کے پائلٹ پراجیکٹ کا جنوبی پنجاب کے تین اضلاع سے آغازڈیرہ غازی خان، راجن پور اور مظفر گڑھ کے پرائمری سکول نیوٹریشن پائلٹ پراجیکٹ میں شامل غذائی قلت کے شکار 4 لاکھ سے زائد طلبہ کو غذائیت سے بھرپور دودھ کا پیک دیاجائے گاڈیرہ غازی خان، راجن پور اور مظفر گڑھ کے 3 ہزار 527 سکولوں کے طلبہ کو روزانہ 175 ملی لیٹر دودھ کا پیک ملے گا بچے دودھ کا خالی پیک سکول میں جمع کرائیں گےخالی رئیپز کی ری سائیکلنگ سے ہونے والی آمدن متعلقہ سکول پر ہی خرچ کی جائے گی