15th Provincial Cabinet meeting chaired by Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif
Contents
15th Provincial Cabinet meeting chaired by Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif, important decisions
Approval of three megaprojects, Apna Chhat, Apna Ghar, Chief Minister’s Green Tractor and Children’s Heart Surgery Programme.
Penalties and fines for illegal weapons and kite flying have been increased
Approval of MD CAT Policy for Public and Private Sector Medical and Dental Colleges
Approval to establish the first Punjab Life Insurance Company of the province
For the first time in Pakistan, housing loan will be issued on plot ownership paper and identity card copy, Cabinet approved
A borrower of 15 lakh rupees has to pay monthly installments of 14 thousand rupees in 9 years
On the instructions of Chief Minister Maryam Nawaz Sharif, the loan scheme will be converted into a revolving fund, no additional charges will be taken from the public.
The cabinet approved the uniform front design of the Apna Ghar, Apna Ghar project
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif’s directive to ministers to pay the first installment of housing loan
Approval to give 9500 tractors under green tractor program in Punjab
Land owners up to 50 acres were approved to give a subsidy of 10 lakhs on each tractor
Starting from 20 September and draw will be held on 20 October
Maryam Nawaz Sharif wants to give 30 thousand tractors to the farmers of Punjab
The Cabinet approved the Chief Minister’s Children’s Heart Surgery Programme
Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif’s directive to carry out 12,000 pending heart surgeries of children as soon as possible
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif’s directive to invite international surgeons for children’s heart surgery
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif orders war-based measures for children’s mental disorders
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif’s directive to the Minister of Health to monitor the Children’s Heart Surgery Program
Amendment of the Punjab Arms Ordinance 1965, making the offense non-bailable
Approval to increase the punishment from 3 to 5 years and fine from 5 to 7 lakhs for illegal arms and manufacturing etc
Under the Kite Flying Ordinance, 2001, approval to set penalties for making and delivering kites.
Kite flying under the Kite Flying Ordinance is punishable with imprisonment of 2 to 5 years and a fine of 20 to 50 lakhs.
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 15واں اجلاس، اہم فیصلے
تین میگاپراجیکٹس، اپنی چھت، اپنا گھر، چیف منسٹر گرین ٹریکٹر اور چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کی منظوری
غیر قانونی اسلحہ اور پتنگ بازی پر سزائیں اور جرمانہ بڑھا دیاگیا
پبلک اینڈ پرائیویٹ سیکٹر میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے لئے ایم ڈی کیٹ پالیسی کی منظوری
صوبے کی پہلی پنجاب لائف انشورنس کمپنی کے قیام کی منظوری
پاکستان میں پہلی مرتبہ پلاٹ کے ملکیتی پیپر اور شناختی کارڈ کی کاپی پر ہاؤسنگ لون جاری ہوگا، کابینہ نے منظوری دے دی
15 لاکھ روپے قرض لینے والے کو 9 سال میں 14 ہزار روپے ماہانہ قسط ادا کرنی ہوگی
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر لوننگ سکیم ریوالونگ فنڈ میں تبدیل، عوام سے کوئی اضافی چارجز نہیں لیے جائیں گے
کابینہ نے اپنی چھت، اپنا گھر پراجیکٹ کے یونیفارم فرنٹ ڈیزائن کی منظوری دے دی
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی وزراء کو ہاؤسنگ لون کی پہلی قسط خود جاکر دینے کی ہدایت
پنجاب میں گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت 9500 ٹریکٹر دینے کی منظوری
50 ایکڑ تک اراضی مالکان کو ہر ٹریکٹر پر 10 لاکھ کی سبسڈی دینے کی منظوری دی گئی
20 ستمبر سے آغاز اور 20 اکتوبر کو قرعہ اندازی کی جائے گی
پنجاب کے کاشتکاروں کو 30 ہزار ٹریکٹر دینا چاہتے ہیں، مریم نوازشریف
کابینہ نے چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کی منظوری دے دی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی بچوں کی زیرالتواء 12 ہزار ہارٹ سرجری جلداز جلد کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی چلڈرن ہارٹ سرجری کیلئے انٹرنیشنل سرجنز کو مدعو کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا بچوں کے دماغی امراض کے لیے جنگی بنیادوں پر اقدامات کا حکم
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی وزیر صحت کو چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کی مانیٹرنگ کی ہدایت
پنجاب آرمز آرڈیننس 1965ء میں ترمیم، جرم ناقابل ضمانت قرار
غیر قانونی اسلحہ اور مینوفیکچرنگ وغیرہ پر سزا تین سے پانچ سال اور جرمانہ 5 سے 7 لاکھ کرنے کی منظوری
کائٹ فلاننگ آرڈیننس2001ء کے تحت پتنگوں کا سامان بنانے، ترسیل پر بھی سزائیں مقرر کرنے کی منظوری
کائٹ فلاننگ آرڈیننس کے تحت پتنگ بازی قید کی سزا، 2 سے 5 سال اور جرمانہ 20 سے 50 لاکھ تک ہوگا۔